وینزویلا میں ملکی صدر کے خلاف پُر تشدد احتجاج کا سلسہ جاری

وینزویلا میں ملکی صدر کے خلاف پُر تشدد احتجاج کا سلسہ جاری

وینزویلا کے مختلف شہروں میں ملکی صدر نکولس مادورو کے خلاف پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے ، جس میں شہریوں کی بڑٰی تعداد شریک ہے ، دارالحکومت کراکس میں صدر نکولس مادورو کے حامیوں اور مخالفین میں جھڑپیں بھی ہوئیں ، جس میں صدر کے حامیوں کی فائرنگ سے ایک اور نوجوان ہلاک ہو گیا،، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے سیکورٹی فورسز کی جانب سے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا گیا، وینزویلا کے صدر کے خلاف جاری مظاہروں میں اب تک 5 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، ہلاک ہونے والے نوجوان کی لاش ورثہ کے حوالے کر دی گئی۔

Most Popular