صدر ٹرمپ کا چھ مسلم اکثریتی ممالک پر سفری پابندی کا معاملہ پھر عدالت میں آگیا
بیرون ملک انٹیلی جنس معلومات جمع کرنے کا اختیار چھ سال کے لیے ہو گا، امریکی ایوان نمائندگان نے گزشتہ ہفتے بل کی منظوری دی تھی،، دوسری جانب ہائی کورٹ نے چھ مسلم اکثریتی ممالک ایران ، شام ،یمن ، لیبیا ، صومالیہ اور چاڈ کے شہریوں کے امریکا میں داخلے کی پابندی پر عمل درآمد کی اجازت دی تھی،،
ریاست ہوائی نے اس پابندی کو چیلنج کیا اور اب سپریم کورٹ اس پابند ی کا جائزہ لے گی کہ آیا یہ پابندی فیڈرل امیگریشن قانون کے مطابق ہے یا اس کے خلاف،، دلائل آیندہ ماہ سنے جائیں گے اور فیصلہ جون میں متوقع ہے