ائجیریا میں آئی ڈی پیز کےکیمپ پر2خودکش حملے، 16 افراد ہلاک,حملوں کی ذمہ داری بوکوحرام نے قبول کرلی

ائجیریا میں آئی ڈی پیز کےکیمپ پر2خودکش حملے، 16 افراد ہلاک,حملوں کی ذمہ داری بوکوحرام نے قبول کرلی


نائجیریا کے شہر میڈوگوری کے جنوب مشرقی نواحی میں واقع ایک بڑے گاؤں کوفا میں آئی ڈی پیز کے ایک کیمپ کو دہشتگردی کا نشانہ بنادیا گیا، جہاں دو بمباروں نے خود کو دھماکے سے اڑادیا، جس کے نتیجے میں سولہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہگئے، حملے کی ذمہ داری بوکوحرام نے قبول کرلی ہے، اس کیمپ میں دہشتگرد کارروائیوں کے نتیجے میں بےگھر ہونے والے افراد مقیم ہیں، نائجیریا میں دو روز میں ہونے والا یہ دوسرا خودکش حملہ ہے،، ایک روز قبل ہونے والے دھماکے میں بیس سے زائد شہری مارے گئے تھے

Most Popular