جنوبی لیبیا میں باغیوں نے ایئربیس پرحملہ کردیا

جنوبی لیبیا میں باغیوں نے ایئربیس پرحملہ کردیا

لیبیا میں باغی ایک بار پھر سرگرم ہو گئے ، باغیوں کے ایئر بیس پرحملے میں 141 افراد ہلاک ہوگئے ، ترجمان کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 103 فوجی لیبیا نیشنل آرمی کے فوجی تھے،، جواس علاقےمیں تعینات تھے، حملے میں عام افراد بھی ہلاک ہوئے ، مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہو سکتا ہے  ضلع کے میئر اور طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد 90 سے اوپر تھی، تاہم متعدد لاشوں کو ہسپتال لایا ہی نہیں گیا،، ہلاکتوں کی تعداد کی تصدیق کرنا ممکن نہیں ،، دوسری جانب حملے کے بعد ملک کے جنوبی حصے میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور وزیر دفاع کو معطل کر دیا گیا ہے ۔ 

Most Popular