چینی سرحد کے قریب فلپائن میں 5.9 شدت کے شدید جھٹکے

چینی سرحد کے قریب فلپائن میں 5.9 شدت کے شدید جھٹکے

چینی سرحد کے قریب فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.9ریکارڈ کی گئی ہے ، زلزلے کا مقام فلپائن کے علاقے لوئے کے جنوب میں 23کلومیٹر بتایا جاتا ہے، زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کی گہرئی 521.04کلومیٹر تھی ، زلزلے کا مرکز 9.3905ڈگری شمال میں عرض بلد اور 123.9792ڈگری مشرق میں طول بلد میںتھا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Most Popular