ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک نہ سنی گئی ،سابق ڈائریکٹرایف بی آئی جیمز کومے سینیٹ کے سامنے پیش ہونے پررضا مند ہو گئے

ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک نہ سنی گئی ،سابق ڈائریکٹرایف بی آئی جیمز کومے سینیٹ کے سامنے پیش ہونے پررضا مند ہو گئے

ڈونلڈ ٹرمپ کو ممکنہ طور پر بڑا دھچکہ لگ گیا ،، امریکی انتخابات میں روسی مداخلت کے معاملے پر جیمز کومے سینیٹ انٹیلیجنس کمیٹی کے سامنے پیش ہو کر وضاحت دینے پر رضا مند ہوگئے ،، سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی 2016 کے امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت سے متعلق تحقیقات کر رہی ہے،، کمیٹی کی سماعت 29مئی کےبعد ہوگی، جس میں بڑے راز سامنے آنے کی امید ہے ، امریکی صدر ٹرمپ نے کومے کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا تھا،، اور منع کیا تھا کہ کوئی معلومات عام نہ کریں ،، تاہم اب کومے تمام حقائق بتانے کو تیار ہو گئے، کومے سے بات چیت میں ان سوالات کے جواب ملنے کی توقع ہے، جو ان کی اچانک برطرفی کے بعد پیدا ہوئے۔

Most Popular