مشرق وسطی میں جاری تشدد پرعالمی برادری نے ردعمل نہ دیا تو نقصان ہوگا۔ ملیحہ لودھی

مشرق وسطی میں جاری تشدد پرعالمی برادری نے ردعمل نہ دیا تو نقصان ہوگا۔ ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ پر بحث میں تقریر کے دوران کہا کہ مشرق وسطیٰ میں جاری بحرانوں کا فوری حل ممکن نہیں،خطے میں جاری بحران شدت اختیار کرتے جا رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ فلسطین پرسفاکانہ اورطویل قبضہ پورے خطےکواپنےلپیٹ میں لےرہاہے، شام کی سنگین صورتحال بھی المیوں کوجنم دے رہی ہے، ملیحہ لودھی نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں تشدد کی لہر پرعالمی برادری نےردعمل نہ دیا تو بڑانقصان ہوگا، بحرانوں کی وجہ سےلاکھوں لوگ مشکلات کا شکارہیں

Most Popular