آئی اےای اےکےسربراہ نےایران پرڈیل کی خلاف ورزی کاامریکی دعویٰ مستردکردیا
ایران کےرویےمیں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،ایرانی محتاط ہیں اورہم کسی مشکل کےبغیرتصدیق کاعمل جاری رکھےہوئےہیں،ایران مشترکاجامع پلان آف ایکشن پراپنےوعدوں پرعمل کررہاہے،ایران میں تمام مقامات تک رسائی حاصل ہے،ٹرمپ کی مخالفت کےباوجودآَئی اےای اے،فرانس کانیوکلیئرڈیل پرایران کاساتھ دینےکااعلان
آئی اےای اےکےسبب ہم ایران ڈیل کےبارےمیں فکرمندنہیں،ایران کےبیلسٹک میزائل پروگرام،شام میں فوجی کارروائی پرتحفظات ہیں مگریہ ڈیل کاحصہ نہیں،فرانس
ایران مشترکہ جامع پلان آف ایکشن پراپنےوعدوں پرعمل کررہاہے،سربراہ آئی اےای اے