بیت المقدس کو اسرائیل کے وجود سے پاک کرائیں گے۔ فلسطینی علماءکونسل

بیت المقدس کو اسرائیل کے وجود سے پاک کرائیں گے۔ فلسطینی علماءکونسل

فلسطینی علماءکونسل نے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کو اسرائیل کے وجود سے پاک کرائیں گے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطینی علماء کونسل کے ترجمان شیخ محمد صالح الموعد نے ایران کو فلسطینی مزاحمتی تحریک کا سچا اور مخلص حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بیت المقدس کو اسرائیل کے وجود سے پاک کرائیں گے۔

Most Popular