چین نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن پیدا کرنے پرزوردیا

چین نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن پیدا کرنے پرزوردیا

چین نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان امن پیدا کرنے پرزوردیا ہے،، اور کہا ہے کہ فوری طور پر فلسطین پر ہونے والے ظلم کو روکا جائے ،، اقوام متحدہ کے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں چین کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کا مسئلہ فلسطین اور اسرائیل کے تنازع ختم کیے بغیر ممکن نہیں

Most Popular