ڈونلڈ ٹرمپ نے پیرس میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی

ڈونلڈ ٹرمپ نے پیرس میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پیرس میں فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی اور پولیس اہلکار کی ہلاکت پر فرانس سے اظہار ہمدردی کیا ،، انہوں نے کہا کہ ہمیں دہشتگردی کے خلاف چوکنا اور مضبوط رہنا ہوگا، پیرس میں دہشت گردی کا واقعہ افسوس ناک ہے

Most Popular