یو اے ای میں تیز ہواؤں کے ساتھ سمندر میں 10 فٹ اونچی لہریں اٹھنے کا امکان

یو اے ای میں تیز ہواؤں کے ساتھ سمندر میں 10 فٹ اونچی لہریں اٹھنے کا امکان

یو اے ای میں تیز ہواؤں کے ساتھ سمندر میں 10 فٹ اونچی لہریں اٹھنے کا امکان ہے،، آئندہ ہفتے یو اے ای میں تیزہوائیں چلیں گی،جس کی وجہ سے ریت کے طوفان کاخدشہ ہے،، تاہم سڑکوں پرحدنگاہ 200میٹر سے کم رہے گی

Most Popular