میکسیکومیں مسافر بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں چھبیس افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہو گئے

میکسیکومیں مسافر بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں چھبیس افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہو گئے

غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق میکسیکو کی مغربی ریاست میں مسافربس بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری،جس کے نتیجے میں بچوں سمیت چھبیس افرادہلاک اورستائیس زخمی ہو گئے حکام کے مطابق مسافر بس میں سیاح سوار تھے، ابتدائی رپورٹ کےمطابق حادثہ بس کی بریک فیل ہوجانے کے باعث پیش آیا،لاطینی امریکہ میں سڑکیں خراب ہونے کے باعث ایسے حادثے معمول بن چکے ہیں

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular