ناسا کی جانب سے سورج کی مکمل روشنی میں خلائی سیارے سے لی گئی زمین کی زمین کی دس ایسی تصاویر جاری کی گئی ہیں جن میں زمین پر سورج کی روشنی پڑ رہی ہے 

ناسا کی جانب سے سورج کی مکمل روشنی میں خلائی سیارے سے لی گئی زمین کی زمین کی دس ایسی تصاویر جاری کی گئی ہیں جن میں زمین پر سورج کی روشنی پڑ رہی ہے 

امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے سورج کی مکمل روشنی پڑتے ہوئے لی گئی زمین کی پہلی تصویر جاری کردی ہے۔ جس میں زمین کی سطح مکمل اور واضح طور پر نظر آرہی ہے۔ ناسا نے زمین کی یہ ہائی ریزولوشن تصویر ڈیپ اسپیس کلائی میٹ آبزرویٹری سیٹلائٹ (Deep Space Climate Observatory ) سے دس لاکھ میل کے فاصلے سے لی ہے۔ ناسا کے مطابق زمین کی یہ تصویر چھ جولائی کو لی گئی تھی۔ زمین کی ایسی دس مختلف تصاویر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لی گئی ہیں۔

Most Popular