شمالی کوریا کی جانب سے ایٹم بم چلانے کی دھمکیوں کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نےاس کا ناطقہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے

شمالی کوریا کی جانب سے ایٹم بم چلانے کی دھمکیوں کے بعد ٹرمپ انتظامیہ نےاس کا ناطقہ بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے

ایک اعلیٰ امریکی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے شمالی کوریا پر معاشی اور دیگر نوعیت کی پابندیاں عائد کی جائیں گی جس کی وجہ سے اس ملک کا پوری دنیا سے رابطہ منقطع ہو جائے گا اس کے علاوہ چینی بینکوں کو بھی شمالی کوریا سے لین دین ترک کرنے کا پابند بنایا جائے گا، امریکی عہدیدار کا کہنا تھا کہ شمالی کوریا پر فوجی حملہ بھی کیا جا سکتا ہے لیکن ہم اس مسئلے کے آسان ترین حل کی طرف جا نا چاہتے ہیں، شمالی کوریا پر پابندیوں کا اعلان آج کیا جائے گا

Most Popular