روس کی قومی خفیہ ایجنسی ایف ایس بی کے ایک علاقائی دفتر پر حملہ کیا گیا ،

روس کی قومی خفیہ ایجنسی ایف ایس بی کے ایک علاقائی دفتر پر حملہ کیا گیا ،

روس کے انتہائی مشرق میں واقع شہرخابارووسک میں خفیہ ادارے کے دفتر میں نامعلوم مسلح افراد نے گھس کر بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی ،، جس کے نیتجے میں تین اہلکار مارے گئے ،، روسی پولیس نے آپریشن میں حملہ آور کے مرنے کی بھی تصدیق کی ہے،، ہلاک ہونے والوں میں روسی خفیہ ادارے کے افسران اور ایک شہری بھی شامل ہے،، واقعے کے بعد خفیہ اداروں اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

Most Popular