بھارت میں جمہوریت اور اظہار رائے کی آزادی ایک بہت بڑا مذاق ہے, بھارت میں اپنی زاتی زندگی پربات کرنا جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچاسکتا ہے :بھارتی فلم ڈائریکٹر

 بھارت میں جمہوریت اور اظہار رائے کی آزادی ایک بہت بڑا مذاق ہے, بھارت میں اپنی زاتی زندگی پربات کرنا جیل کی سلاخوں کے پیچھے پہنچاسکتا ہے :بھارتی فلم ڈائریکٹر

نئی دہلی میں ایک تقریب کےدوران بات کرتے ہوئے فلم ڈائریکٹر کرن جوہر نے بھارت میں انتہاپسند ہندوؤں کی خوب کلاس لی،،، ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں جمہوریت اور اظہار رائے کی آزادی ایک بہت بڑا مذاق ہے، فلم ساز ہونے کے باوجود ہر جگہ پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کرن جوہر کا مزید کہنا تھا کہ وہ ایک ایسے ملک میں رہتے ہیں جہاں ذاتی زندگی کے بارے میں بھی بات نہیں کر سکتے اور کسی بھی جگہ کچھ کہنے سے ڈرتے ہیں کہ کہیں کوئی ان کیخلاف مقدمہ درج نہ کرادے اور انہیں جیل کی ہوا کھانی پڑجائے۔

Most Popular