ترقی پزیر ممالک کے برعکس ترقی یافتہ ممالک میں تیزاب گردی کے واقعات کہیں زیادہ ہیں

ترقی پزیر ممالک کے برعکس ترقی یافتہ ممالک میں تیزاب گردی کے واقعات کہیں زیادہ ہیں

ترقی پزیر ممالک کے برعکس ترقی یافتہ ممالک میں تیزاب گردی کے واقعات کہیں زیادہ ہیں ،، برطانوی اخبار کی نئی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں تیزاب گردی کے واقعات میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے،، جبکہ اس بات نے انتظامیہ کو بھی پریشانی میں مبتلا کر دیا ،، تیزاب پھینکنے والے گروہ کے ایک ممبر نے اس بات سے پہلی بار پردہ بھی اٹھایا ہے ، گینگ ممبر نے شناخت نہ ظاہر کرنے کی شرط پر اپنی گھناؤنی کارروائی کی تفصیلات سے بھی آگاہ کیا ، اس کے مطابق تیزاب حاصل کرنا برطانیہ جیسے ملک میں انتہائی آسان ہے ،، جبکہ اس کی قیمت بھی انتہائی کم ہوتی ، جو کسی بھی زندگی کاخاتمہ کرنے یا زندگی برباد کرنے کیلئے کافی ہے،صرف لندن میں ابتک درجنوں مسلمان خواتین اور مرد تیزاب گردی کا شکار ہو چکے ہیں ، جبکہ اب بھی وہاں ایسے گینگز موجود ہیں ، جو کسی کو بھی کسی وقت نشانہ بنا سکتے ہیں

Most Popular