امریکا نے افغانستان کیلئے نیا سفیر تعینات کردیا۔ وائٹ ہائوس

امریکا نے افغانستان کیلئے نیا سفیر تعینات کردیا۔ وائٹ ہائوس

امریکا نے افغانستان کیلئے نیا سفیر تعینات کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق جان بائوس کو افغانستان میں نیا امریکی سفیر نامزد کردیا گیا ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری بیان کے مطابق افغانستان میں امریکی سفیر کی نامزدگی کیلئے جان باس کے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے تجربے کو مدِ نظر رکھا گیا۔جان باس نے گزشتہ ایک دہائی میں امریکی اتحادیوں اور ان کی فوجیوں کے لیے سفارتی حوالے سے عراق، شام اور جنوب مغربی ایشیا میں دہشت گردی کے انسداد اور علاقائی استحکام کی خاطر گراں قدر خدمات انجام دی ہیں۔

Most Popular