بھارتی فوج کےکرنل کی لیفٹیننٹ کرنل کی بیٹی سےزیادتی،بھارتی میڈیا
لیفٹیننٹ کرنل فیملی کےساتھ آرمی ٹریننگ کمانڈسینٹرمیں مقیم تھا،بھارتی میڈیا بھارتی فوج کےکرنل نےماتحت افسراوراس کی بیٹی کورات کےکھانےپربلایاتھا،بھارتی کرنل نےلڑکی کوممبئی میں اپنی بیٹی کےپاس جاکرماڈلنگ کی پیش کش کی تھیکرنل نےماڈلنگ سےوابستہ افرادسےملنےکےبہانےماتحت افسرکی بیٹی کوگھربلایا کرنل نےنشہ آورمشروب پلایااوردوست کےساتھ مل کرلڑکی سےزیادتی کی،بھارتی فوج کےکرنل نےمنہ کھولنےپرمتاثرہ لڑکی کووالدکامستقبل تباہ کرنےکی دھمکی دی تھی