روہنگیا کے مسلمانوں کی مشکلات میں کمی نہ آ سکی۔
روہنگیا مسلمانوں کیلئے زندگی ویسی نہ رہی،، ظالم بدھوں نے سب کچھ ختم کر ڈالا ،، جو لوگ بچ گئے ،، وہ یہ کہنے لگے کہ اس سے بہتر موت ہے ،، برما میں ایک طرف فوج تو دوسری طرف انتہا پسند بدھوں نے مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی، یہ تصاویر ہیں ایک ہسپتال کی ،، جہاں بے بسی کی تصویر بنے یہ لوگ ہیں، روہنگیا کے مسلمان ،، کہیں بچے پڑے ہیں، تو کہیں جوان ، کہیں خواتین کو زندہ جلایا گیا ہے ۔ مفلوج کیے گئے ان افراد کا کہنا ہے کہ ان کے لیے بھاگنے کی کوئی جگہ نہیں بچی ، ان کو بس یہی یاد ہے کہ فوج آئی اور سب کچھ جلا کر چلی گئی ، جنہوں نے بھاگنے کی کوشش کی ان کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا ، روہنگیا مسلمانوں میں اس وقت شاہد ہی کوئی ایس شخص باقی بچا ہو جس سے اپنے کوئی عزیز یا گھروالا نہ کھویا ہو ،جو لوگ برما کی ظالم فوج سے بچ جاتے ہیں انہیں دہشتگرد بدھ جینے نہیں دیتے ، جن کا حملہ کرنے کا انداز انسانیت کو بھی شرما دیتا ہے ، بدھ بڑے بڑے چاقوں سے لیس ہوتے ہیں ، جو پہلے زندہ مسلمانوں کے عضا کاٹتے ہیں اور آخری میں ان کی گردی تن سے جدا کرتے ہیں ،، ایسے خوفناک مظالم پر دنیا کی مجرمانہ خاموشی اس سے بھی بڑا جرم ثابت ہوتی جا رہی ہے، بنگلہ دیش اپنے ملک میں روہنگیا مسلمانوں کو گھسنے نہیں دے رہا