چين کے وزيرخارجہ وانگ ژی دوروزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

چين کے وزيرخارجہ وانگ ژی دوروزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

چين کے وزيرخارجہ وانگ ژی پاکستان کے دوروزہ دورے کے دوران پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کا مقصد افغانستان میں امن استحکام کے قیام کے حوالے سے بات چیت کرنا ہے، چینی وزیر خارجہ اپنی ملاقاتوں کے دوران پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات پر بھی بات چیت کریں گے، چینی وزيرخارجہ کے دورہ پاکستان کو اہم قرار دیا جا رہا ہے ، کیونکہ سی پیک تیزی سے اپنی تکمیل کی طرف بڑھ رہا ہے ، اس سے قبل چینی وزیر خارجہ غیر اعلانیہ دورے پر افغانستان بھی گئے۔

Most Popular