میانمارمیں روہنگیامسلمانوں کےساتھ سلوک پرتشویش ہے،امریکی محکمہ خارجہ
مسلمانوں اوردیگراقلیتوں کےخلاف امتیازی سلوک پرتشویش ہے،
امتیازی سلوک کےخلاف احتسابی طریقہ کاراپنانےپرغورکررہےہیں،اقلیتوں کےساتھ امتیازی سلوک کےخلاف میانمارپرمحدودپابندیاں بھی زیرغورہیں،نیویارک پولیس نےسمن کےذریعےوائنسٹائن کمپنی سےوضاحت طلب کرلی