اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے

اسرائیلی فوج کی جانب سے نہتے فلسطینیوں  کے قتل عام کا سلسلہ جاری ہے

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صیہونی فوج نے مغربی کنارے میں بزدلوں کی طرح کارروائی کی اور ایک نہتے فلسطینی کو شہید کردیا،،، حکام کا کہنا ہے کہ یہودی فوجیوں نے مازن فقہا کو گھر کے باہر شہید کیا ، انہیں شہید کرنے کیلئے استعمال ہونے والے اسلحہ کو سائلنسر لگا ئے گئے تھے تاکہ کسی کو خبر نہ ہوسکے،،، اسرائیلی فوج نے مازن فقہا کو پہلے گرفتار بھی کیا تھا جس کے بعد انہیں دو ہزار گیارہ میں قیدیوں کے تبادلے کے دوران رہائی ملی تھی

Most Popular