امریکی ریاست جارجیا میں کوب کاؤنٹی ایئر پورٹ کے قریب چھوٹا پرائیویٹ جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

امریکی ریاست جارجیا میں کوب کاؤنٹی ایئر پورٹ کے قریب چھوٹا پرائیویٹ جیٹ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوب کاؤنٹی انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے ایک چھوٹے جیٹ طیارے نے اڑان بھری لیکن صرف ساڑھے تین کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ایک گھر کے اوپر گر کر تباہ ہوگیا،،، طیارہ گرنے کے باعث طیارے میں سوار ایک شخص ہلاک ہوگیا جبکہ گھر خالی ہونے کے باعث دیگر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،،،ابتدائی طور پر طیارہ گرنے کی کوئی وجہ سامنے نہیں آسکی لیکن حکام طیارہ گرنے کی وجوہات کا جائزہ لے رہے ہیں

Most Popular