امریکاکیلیےخطرہ قراردیےگئے11ممالک کےپناہ گزینوں کی جانچ پڑتال کانظام سخت کردیاگیا

امریکاکیلیےخطرہ قراردیےگئے11ممالک کےپناہ گزینوں کی جانچ پڑتال کانظام سخت کردیاگیا

صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سے11ممالک کےپناہ گزینوں کی آمدپرلگائی گئی پابندی کی مدت ختم 11ممالک کےپناہ گزینوں کی درخواست کا90روزتک جائزہ لیاجاسکےگا

ڈونلڈٹرمپ نےرواں سال کےآغازپرتمام ممالک سےپناہ گزینوں کی آمدعارضی طورپرروک دی تھی صدرڈونلڈٹرمپ کی جانب سےپناہ گزینوں کی آمدپرلگائی گئی پابندی کی مدت ختم

مصر،ایران،عراق،شام،یمن،لیبیا،مالی،شمالی کوریاکےافرادزدمیں آئےتھےصومالیہ،سوڈان اورجنوبی سوڈان کےافرادبھی پابندی کی زدمیں آئےتھےمصر،ایران،عراق،شام،یمن،لیبیا،مالی،شمالی کوریاکےافرادپابندی کی زدمیں آئےتھےصدرڈونلڈٹرمپ کایوٹرن،امیگریشن حکام کوپناہ گزینوں کےکیسزکاجائزہ لینےکی ہدایت

پناہ گزینوں کےخلاف جاری صدرڈونلڈٹرمپ کےایگزیکٹوآرڈرکی مدت ختم،نیاحکم نامہ جاریپناہ گزینوں کی جانچ پڑتال کی نوعیت سےمتعلق وضاحت کرنےسےامریکی حکام کاگریز

Most Popular