سپین اورکاتالونیا کے درمیان لڑائی سے ملک کو نقصان ہوگا:سپین کے وزیرانصاف

 سپین اورکاتالونیا کے درمیان لڑائی سے ملک کو نقصان ہوگا:سپین کے وزیرانصاف

سپین کے وزیرانصاف کا ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے کہا ہے کہ کاتالونیا کے رہنما الیکشن کے ذریعے میڈرڈ حکومت کے ساتھ سیاسی بحران کو حل نہیں کرسکتے،،میڈرڈ حکومت اورکاتالونیا کی لڑائی سے ملک کو نقصان ہوگا،،سپین کی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ کاتالونیا کے غیرقانونی آزادی کے مطالبے کوختم کرنے کے لیے اس پربراہ راست قانون لاگو کرے گی،،اس سے قبل سپین حکومت کی جانب سے شمال مشرقی حکومت کو ختم کرنے لیے ایسا کوئی اقدام نہیں اٹھایا گیا،،سپین حکومت کا یہ اقدام ملک کی اقتصادی صورتحال پراثرانداز ہوگا۔دوسری جانب کاتالونیا کے سیاسی رہنماؤں نے جمعرات کے روز پارلیمنٹ کا اجلاس طلب کررکھا ہے جس میں کاتالونیا کی آزادی کا مطالبہ کیا جائے گا

Most Popular