امریکی صدر کو ایک بار پھر ہزمیت کا سامنا ,ناراض شہری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو غدار کہہ دیا

امریکی صدر کو ایک بار پھر ہزمیت کا سامنا ,ناراض شہری نے ڈونلڈ ٹرمپ کو غدار کہہ دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پھر سے ناراض شہریوں کی زد میں آگئے،، اس بار انہیں ہزمیت کا سامنا کرنا پڑا واشنگٹن ڈی سی کے کیپیٹل ہل میں، سرکاری عشائیہ میں جاتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کو غدار قرار دیتے ہوئے ایک شہری نے ان پر روسی پرچم پھینک دیئے، صدر کے خلاف ہونے والے اقدام پر سیکیورٹی فورسز فوری حرکت میں آئیں،، اور ریان کلےٹن نامی شہری کو حراست میں لے لیا،، جس کا کہنا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے روسی ایجنٹس کے ساتھ مل کر الیکشن نتائج کو تبدیل کیا،، ان کی جیت ماسکو کی مہربانیوں کا نتیجہ ہے

Most Popular