جاپان میں معذورافراد کےسینٹر میں چاقوسےحملےمیں19افراد ہلاک او45 زخمی ہوگئے

جاپان میں معذورافراد کےسینٹر میں چاقوسےحملےمیں19افراد ہلاک او45 زخمی ہوگئے

جاپانی میڈیا رپورٹ کےمطابق واقعہ دارالحکومت ٹوکیو کے مغرب میں ساگامی ہارا شہرپیش آیا۔جاپانی پولیس نےتصدیق کی ہے کہ بیس سالہ حملہ آورسوکی یمایوری گارڈن فیسیلٹی سینٹرکا سابق ملازم ہے۔ ملزم کوکچھ عرصہ قبل ملازمت سےفارغ کردیا گیا تھا۔پولیس کا کہنا ہےکہ حملہ آورنے مقامی وقت کےمطابق دوبج کرتیس منٹ پرمعذور افراد کو قتل کیا اور تین بجے قریبی تھانے میں گرفتاری دے دی۔پولیس نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا ہے۔زخمیوں میں سے بیس کی حالت نازک ہے۔ملزم نےپولیس کو بتایا کہ وہ معذور افراد کودنیا سے نجات دلانا چاہتا تھا۔جاپان کی تاریخ میں خنجرزنی کے واقعات میں یہ سب سےزیادہ ہلاکتیں ہیں۔

Most Popular