بھارت کی عدالت نے سید علی شاہ گیلانی کے داماد سمیت 7 کشمیری علیحدگی پسندوں کو این آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔

بھارت کی عدالت نے سید علی شاہ گیلانی کے داماد سمیت 7 کشمیری علیحدگی پسندوں کو این آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔

بھارت کی ایک خصوصی عدالت نے حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی کے داماد سمیت سات مبینہ کشمیری علیحدگی پسندوں کو دس دن کے لئے این آئی اے کی تحویل میں دے دیا ہے، اِن لوگوں پر دہشتگردی کی سرگرمیوں کے لئے پاکستان سے غیر قانونی طور پر فنڈز حاصل کرنے کا الزام ہے، ملزمان کو کشمیر اور دہلی سے گرفتار کیا گیا تھا، جن میں حریت کانفرنس کے رہنما سید علی شاہ گیلانی کے داماد الطاف احمد اور مسٹر گیلانی کے ایک معاون ایاد اکبر خاندے بھی شامل ہیں۔

Most Popular