امریکی تھنک ٹینک کے مطابق جنگ میں 80ہزار پاکستانی جان سے گئے،دس لاکھ افراد عراق میں اور دو لاکھ 20ہزار افغانستان میں ہلاک

امریکی حکام کے مطابق عراق کے شمال مغربی شہر تکریت میں فضائی کارروائی عراق حکومت کی درخواست پر کی جارہی ہے، داعش کے خلاف کارروائی میں امریکی جنگی جہاز حصہ لے رہے ہیں، ادھرامریکی فوجی حکام نےتکریت میں داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے شروع کرنے کی تصدیق کردی ہے،عراق کے وزیراعظم حیدر العبادی نے امریکہ سے ان حملوں کی درخواست کی تھی عراقی سکیورٹی فورسز کو زمینی کارروائیوں میں شدید مزاحمت کا سامنا تھاداعش کے خلاف اس آپریشن میں ہزاروں عراقی سکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ ملیشیا کے بیس ہزار کارکن بھی حصہ لیے رہے ہیں۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular