شمالی کوریا میں پائلٹس کے کرتب

شمالی کوریا میں پائلٹس کے کرتب

شمالی کوریا میں ائیر شو کے آخری دن جنگی جہازوں کے کرتب دیکھ کر حاضرین کے رونگٹے کھڑے کر دئیے،،، پائلٹس نے انتہائی خطرناک انداز سے طیاروں کو اڑایا سکائی ڈائیورز نے مہارت کے ساتھ فضا سے زمین پر اترنے کا مظاہرہ کیا، سکائی ڈائیورز کے ساتھ لگے مختلف رنگوں کے دھویں نے فضا میں دھنک کے رنگ بکھیر دئیے

Most Popular