اڑسٹھ سال گزر گئے, کشمیر بھارت کے جبری تسلط سے آزاد نہ ہو سکا,دنیا بھر میں موجود کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں.

اڑسٹھ سال گزر گئے, کشمیر بھارت کے جبری تسلط سے آزاد نہ ہو سکا,دنیا بھر میں موجود کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیں.

یورپین پارلیمنٹ کے اراکین انتھیا مکلن ٹائر،اینڈریو سٹیفن ،سینڈرا سٹرلی اور ایما مکلارکن نے کشمیر پر بھارتی قبضے کی پر زورمذمت کرتے ہوئے، اقوام متحدہ سے اپیل کی کہ وہ مسئلہ کشمیر مقامی افراد کی امنگوں کے مطابق حل کرے، مقررین نے یورپی یونین کو بھی اپنا کردار ادا کرنے کیلیے کہا ، یورپی یونین کی رکن پارلیمنٹ ایما مکلارکن کا کہنا تھا کہ ہمارا فرض بنتا ہے کہ ہم کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھائیں

Most Popular