بھارت میں گائے کے گوشت پر سیاست جاری ہے

بھارت میں گائے کے گوشت پر سیاست جاری ہے

کیرالہ بھارت کی ان ریاستوں میں سے ایک ہے جہاں بڑی تعداد میں جین مت کے ماننے والے رہتے ہیں ،،یہ لوگ گوشت خور ہیں ،،نئی دہلی میں موجود کیرالہ بھون جو وہان کی صوبائی حکومت کی ملکیت ہے پر اس وقت پولیس کی بھاری نفری نے دھاوا بول دیا جب اطلاع ملی کہ کیرالہ ہاؤس میں گائے کا گوشت کھایا جارہا ہے ،،پولیس نے عمارت کے تمام کمروں کی تلاشی لی لیکن گوشت بر آمد نہ ہوا ،حکومت کیرالہ نے اس اقدام پر دلی کی ریاستی اور مودی کی وفاقی حکومت سے احتجاج کیا ہے

Most Popular