روس کا12نیوکلیئرہتھیاروں کےحامل نئے بیلسٹک میزائل کاتجربہ

روس کا12نیوکلیئرہتھیاروں کےحامل نئے بیلسٹک میزائل کاتجربہ

شیطان2نامی بیلسٹک میزائل پورےبرطانیہ کوایک ہی حملےمیں صفحہ ہستی سےمٹاسکتاہے،شیطان2میزائل امریکی ریاست ٹیکساس کوبھی ایک ہی حملےمیں تباہ کردیگابین البراعظمی میزائل آرایس28سرمٹ نے5ہزار793کلومیٹرپرہدف کونشانہ بنایا ایٹمی ہتھیاروں کی حامل آبدوزوں سےبھی بیلسٹک میزائل کےبھی تجربات ایٹمی ہتھیاروں کی حامل آبدوزوں سےجاپان کےشمال میں شمالی کوریاکےقریب ہدف نشانہ بنایاگیا ماسکو:تربیتی مشقوں کےدوران تمام اہداف حاصل کرلیے،روسی فوج کادعوی ماسکو:تربیتی مشقوں کےدوران تمام اہداف حاصل کرلیے،نیامیزائل کسی بھی دفاعی صلاحیت کونقصان پہنچاکرپورےملک کوتباہ کرسکتاہے،نیامیزائل 1945میں ہیروشیما،ناگاساکی پرگرائےگئےبم سے2ہزارگنازیادہ تباہ کن ہے،زاپادجنگی مشقوں کی نوعیت کےبارےمیں روس نےنیٹوکوگمراہ کیا،سیکرٹری جنرل اسٹولٹنبرگ

روس نے شیطان ٹو بیلاسٹک میزال کا تجربہ کرلیا، امریکہ کی کئی ریاستیں اور برطانیہ بھی نشانے پر آگیا ، نیٹو سیکرٹری جنرل کی شدید تنقید

روس نے بارہ نیوکلیئرہتھیاروں کے حامل نئے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ،، شیطان ٹو نامی بیلسٹک میزائل پورےبرطانیہ کوایک ہی حملےمیں صفحہ ہستی سے مٹاسکتا ہے، جبکہ امریکی ریاست ٹیکساس سمیت کئی ریاستوں کوبھی ایک ہی حملےمیں تباہ کردیگا، غیر ملکی میڈٰا کے مطابق بین البراعظمی میزائل آرایس28سرمٹ نےپانچ ہزار سات سو ترانوے کلومیٹر پرہدف کونشانہ بنایا، دوسری جانب ایٹمی ہتھیاروں کی حامل آبدوزوں سے بھی بیلسٹک میزائل کے تجربات کئے گئے،، روسی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ تربیتی مشقوں کےدوران تمام اہداف حاصل کرلیے ،نیامیزائل ہیروشیما، ناگاساکی پر گرائے گئےبم سے دو ہزارگنازیادہ تباہ کن ہے، ادھر نیٹو کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ 

زاپاد جنگی مشقوں کی نوعیت کےبارےمیں روس نےنیٹو کو گمراہ کیا ہے

Most Popular