واشنگٹن:شام میں سارن گیس حملےپراقوام متحدہ کی تحقیقات پینل کی رپورٹ
شام کےشہرخان شیخم میں کیمیائی گیس حملےمیں متعددافرادہلاک ہوئے،شامی صدربشارالاسدکی افواج سارن گیس حملےکی ذمےدار ہے، واشنگٹن: سارن گیس حملہ فضائی کارروائی میں کیاگیا، شام کےشہرخان شیخون میں کیمیائی گیس حملےمیں متعددافرادہلاک ہوئے،آرایس2نامی بیلسٹک میزائل پورےبرطانیہ کوایک ہی حملےمیں صفحہ ہستی سےمٹاسکتاہے،برطانوی میڈیا آرایس2میزائل امریکی ریاست ٹیکساس کوبھی ایک ہی حملےمیں تباہ کردیگا، سابق صدرامریکی صدرجان ایف کینیڈی قتل سےمتعلق تمام دستاویزآج جاری نہیں کی جائینگی
جان ایف کینیڈی قتل کیس سےمتعلق2800دستاویزآج جاری کردی جائینگی،وائٹ ہاؤس
اقوام متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس اپریل میں شام میں ہونے والے اعصاب شکن کیمیکل گیس کے حملے میں شامی حکومت ملوث تھی،، اور حملے میں ہلاک ہونے والے ایک سو افراد کے قاتل بشارالاسد ہیں
رواں برس اپریل میں شام میں ہونے والے اعصاب شکن کیمیکل گیس کے حملے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا تھا،، صوبہ ادلب میں ہونے والے اس حملے کو تین سال کے دوران سب سے بڑا حملہ قرار دیا گیا تھا جس میں ایک سو کے قریب افراد ہلاک ہو گئے تھے،اس حملے کے بعد اقوام متحدہ میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں،، اقوام متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ رواں برس اپریل میں شام میں ہونے والے اعصاب شکن کیمیکل گیس کے حملے میں شامی حکومت ملوث تھی،، اور حملے میں ہلاک ہونے والے ایک سو افراد کے قاتل بشارالاسد ہیں،دوسری جانب اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نکیِ ہیلی نے رپورٹ کے بعد ایک بیان میں کہا ہے کہ شامی حکومت پر پابندیاں لگانی چاہیے اور بشارالاسد اور اس جرم کی سزا ملنی چاہیے،