مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی قبضےکے70برس مکمل ہونےپرملیحہ لودھی کاانٹرویو

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجی قبضےکے70برس مکمل ہونےپرملیحہ لودھی کاانٹرویو

بھارتی قبضےکاہردن سیاہ دن ہے،70برس سےکشمیری عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل کےمنتظرہیں،بھارت انسانی تاریخ کاواحدملک ہےجس نےاجتماعی طورپرلوگوں سےبینائی چھینی،بھارتی قبضےکاہردن سیاہ دن ہے،یواین او میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے ایک بار پھر دنیا پر واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل ہی جنوبی ایشیا میں امن کا واحد راستہ ہے ،، بھارتی قبضےکاہردن سیاہ دن ہے،، حق خودارادیت کےحصول کیلئےکشمیریوں کی سفارتی اور اخلاقی حمایت کیلئےپرعزم ہیں

مقبوضہ کشمیر میں دہشتگرد بھارتی فوج کے قبضے کے ستر برس مکمل ہونے پر ملیحہ لودھی نے انٹرویو دیا ، ان کا کہنا تھا کہ بھارت کےظلم و تشدد سے ایک لاکھ سے زائد کشمیری شہید ہوگئے، کشمیرسےتوجہ ہٹانےکیلئےبھارت ایل او سی کی خلاف ورزی کرتاہے، بھارت ایسی کسی بھی مہم جوئی سےبازرہےجس سےعلاقائی امن متاثر ہو، انہوں نے کہا کہ ستر برس سےکشمیری اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعملدرآمد کےمنتظرہیں، ہم بھارت کی کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئےتیار ہیں، ملیحہ لودھی نے پھر واضح کیا کہ مسئلہ کشمیر کا حل ہی جنوبی ایشیا میں امن کا واحد راستہ ہے،، حق خودارادیت کےحصول کیلئےکشمیریوں کی سفارتی،اخلاقی حمایت کیلئےپرعزم ہیں ، بھارتی قبضےکاہردن سیاہ دن ہے

Most Popular