انڈونیشیا میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی

انڈونیشیا میں آتش بازی کا سامان بنانے والی فیکٹری میں دھماکے کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی

انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں آتش بازی کا سامان تیارکرنے والی فیکٹری میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں پینتالیس افراد ہلاک اوردرجنوں زخمی ہوگئے،،آگ بجھانے والے محکمے کے مطابق جکارتہ کے جنوبی مغربی علاقے تانگیرنگ میں ہلاک اورزخمی ہونے والے تمام افراد فیکٹری کے ملازمین تھے،،ریسکیوادارے کے مطابق ہلاک ہونے والے متعدد افراد کی لاشیں بری طرح جھلس چکی ہیں جن کی شناخت کرنا مشکل ہے،،فیکٹری میں دھماکے کے بعد لگنے والی آگ کے شعلے آسمان کو چھو رہے ہیں،،آگ کے دھویں کے باعث علاقے میں اندھیرا چھا گیا ہے،،آگ بجھانے والے عملے کے مطابق زخمی ہونے والے افراد میں کئی کی حالت تشویشناک ہے،،ہلاکتوں میں اضفے کا خدشہ ہے

Most Popular