ہروقت سخت بیان دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا کےسامنے اپنی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

 ہروقت سخت بیان دینے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا کےسامنے اپنی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اپنے منہ میاں مٹھو بننے لگے ، امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے ،، میڈیا کے استفسار پر ان کا کہنا تھا کہ صف اول کے کالج میں تعلیم حاصل کی ، ٹرمی نے کہا کہ وہ ذہین طالبعلم تھے، میڈیانے ان کا امیج بگاڑا ہے ، ٹرمپ نے کہا کہ صف اول کے کالج میں تعلیم حاصل کی ، لیکن میڈیا نے بدتہذیب بنا کر پیش کیا،، امریکی صدر اس سے پہلے بھی میڈیا سے اپنی ناراضی کا اظہار کر چکے ہیں،

واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے میڈیا کے بہت خلاف ہیں، اور کہتے ہیں کہ میڈیا جھوٹ پر مبنی ہے،

Most Popular