آسٹریلیا کی ہائی کورٹ نے نائب وزیراعظم بارنبی جوئس کے انتخاب کو غلط قرار دیتے ہوئے انہیں نااہل قراردے دیا
آسٹریلیا کی ہائی کورٹ نے نائب وزیراعظم بارنبی جوئس کے انتخاب کو غلط قرار دیتے ہوئے انہیں نااہل قراردے دیا ،، جب کہ عدالت نے دیگر 4 ارکان کے چناؤ کو بھی غلط قرار دیا،،
نااہل نائب وزیراعظم بارنبی جوئس کے پاس نیوزی لینڈ کی شہریت بھی تھی اور رواں سال جولائی میں ہونے والے انتخابات سے قبل انہوں نے اس کا ذکر نہیں کیا تھا،،آسٹریلیا کے آئین کے مطابق دہری شہریت کے حامل افراد انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتے، جس پر انھیں نا اہل قرار دےد یا گیا ،