چین میںpandaنےہرکسی کواپنا دیوانہ بنالیا.پانڈانےپہلےاپنا کھانا کھایا پھراپنےبرتن بھی صاف کیے

چین میںpandaنےہرکسی کواپنا دیوانہ بنالیا.پانڈانےپہلےاپنا کھانا کھایا پھراپنےبرتن بھی صاف کیے

یہ فوٹیج ہے چین کے پانڈا ریسرچ سینٹر جو قائم کیا گیا تھا انیس سو ستاسی میں ۔۔۔ یہ پچاس پانڈا کا گھر ہے۔۔ جہاں ان پر دن رات ریسرچ کا عمل جاری رہتا ہے۔۔ اس فوٹیج کو اب تک لاکھوں لوگ دیکھ چکے ہیں جو ریسرچ سینٹر نے مارچ کے مہینے میں جاری کی ۔۔۔ جس میں دیکھا جا سکتا ہے ۔۔ یہ پانڈا کا گروہ پہلے تو اپنا مزیدار کھانا کھاتا ہے۔۔ جس کے بعد اپنے برتنوں کو چاٹ کر صاف بھی کرتا ہے۔۔
ریسرچ سینٹر کے مطابق یہ چیز نئی ہے کہ پانڈا نہ صرف اپنا خیال رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی چیزوں کا بھی بہت بہترین طریقے سے خیال رکھتے ہیں ۔۔ صفائی ستھرائی بھی پانڈا کو بہت پسند ہے۔

Most Popular