اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنتونیو گوترشسے ملاقات کی

 اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنتونیو گوترشسے ملاقات کی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنتونیو گوترشسے ملاقات کی ، ان کا کہنا تھا کہ ایران کی جانب سے شام اور لبنان میں ایسے میزائل تیار کرنے کی تنصیبات قائم کی جا رہی ہیں جو کمال درستی سے ہدف کو نشانہ بنا سکیں گے،ان میزائلوں کا مقصد اسرائیل کے خلاف استمعال کرنا ہے،ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کو مٹانے کے اپنے اعلانیہ مقصد کے سلسلے میں ایران اب شام کو ایک فوجی قلعے میں تبدیل کر رہا ہے،اسرائیلی وزیراعظم کے مطابق ایران ایسے ٹھکانے بھی قائم کر رہا ہے جہاں وہ ہدف کو درستی کے ساتھ نشانہ بنانے والے میزائل تیار کرے تا کہ شام اور لبنان کی سرزمین سے اسرائیل کے خلاف اپنے مذکورہ ہدف کو حاصل کر سکے، نیتن یاہو نے دوٹوک انداز میں کہا کہ اسرائیل اس مار کو کسی طور قبول نہیں کر سکتا اور اقوام متحدہ کو بھی اسے قبول نہیں کرنا چاہیے۔

Most Popular