بھارت کےشہر ممبئی میں کثیرالمنزلہ عمارت میں خوف ناک آتشزدگی سے12خواتین سمیت 15 ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے کمالا ملز کمپاؤنڈ کے سب سے اوپر والی منزل میں ریسٹورنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا،،اطلاع ملنےپر ریسکیو ٹیمیں فوری طورپر موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں، تاہم اس دوران بارہ خواتین سمیت پندرہ افراد جھلس کر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،جن کو ہسپتالمنتقل کردیا گیا،رات بھر لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے جدوجہد کے بعد قابو پالیا ہے،متاثرہ عمارتیں میں متعدد نیوز چینلز کے دفاتر بھی تھے،،جنہوں نے آتشزدگی کے بعد نشریات بند کردی تھیں،
بھارت کےشہر ممبئی میں کثیرالمنزلہ عمارت میں خوف ناک آتشزدگی کے باعث بارہ خواتین سمیت پندرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،، آگ پر کئی گھنٹوں کی کوشش کے بعد قابو پا لیا گیا ،، متاثرہ عمارت میں متعدد نجی نیوز چینلز کے دفاتر بھی تھے،
بھارتی شہر ممبئی کی کثیرالمنزلہ عمارت کمالا ملز کمپاؤنڈ کے سب سے اوپر والی منزل میں ریسٹورنٹ میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی،،جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری عمارت کو لپیٹ میں لے لیا،،اطلاع ملنےپر ریسکیو ٹیمیں فوری طورپر موقع پر پہنچیں اور امدادی کارروائیاں کیں،، تاہم اس دوران خواتین سمیت درجنوں افراد جھلس کر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے،،جن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا،،رات بھر لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے جدوجہد کے بعد قابو پا لیا ،،متاثرہ عمارت میں متعدد نجی نیوز چینلز کے دفاتر بھی تھے،،جنہوں نے آتشزدگی کے بعد نشریات بند کردی،، اور کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔