روس میں کوئلے کی ایک کان میں یکے بعد دیگرے3 دھماکوں کے نتیجے میں 8 ریسکیواہلکاروں سمیت36 افراد ہلاک

روس میں کوئلے کی ایک کان میں یکے بعد دیگرے3 دھماکوں کے نتیجے میں 8 ریسکیواہلکاروں سمیت36 افراد ہلاک

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس میں کوئلے کی ایک کان میں یکے بعد دیگرے 3 دھماکے ہوئے جس میں 5 ریسکیو اہلکار اور کان کنوں سمیت دیگر 36 افراد ہلاک ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال منتقل کر دیا۔ آرکٹک مائن میں کل ایک دھماکے کے نتیجے میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے تھے ،،کان میں اکیاسی سے زیادہ مزدور پھنس گئے تھے جنہیں بچانے کیلیے آج ریسکیو کا عمل شروع کیا گیا تو اچانک اءیک زورودار دھماکہ ہوا جس سے چھہ ریسکیو ایل کار موقع پر ہلاک ہو گئے ،،روسی سرکاری خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ اب بھی کان میں اسی سے زیادہ مزدور موجود ہیں جن کی جان کو شدید خطرہ ہے ،،آرکٹک مائن میں سب سے پہلا دھماکہ جمعرات کو ہوا تھا جس کے بعد اس علاقے میں ایمر جنسی لگا دی گئی تھی

Most Popular