پاکستان سے تعلقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی بحث ختم ہونے کا انتظارکررہےہیں۔ وکٹوریا نولینڈ

پاکستان سے تعلقات کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی بحث ختم ہونے کا انتظارکررہےہیں۔  وکٹوریا نولینڈ

میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئےان کہنا تھا کہ امریکہ پاکستانی پارلیمنٹ میں پاک امریکہ تعلقات پر ہونے والی بحث کے ختم ہونے کا انتظار کررہا ہے اور اس کے بعد ہی نتائج کو مدنظر رکھ کرکوئی قدم اٹھایا جاسکتا ہے۔ پاکستانی اور امریکی حکام کی ملاقاتوں اور بات چیت کا عمل دوبارہ شروع ہونے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستانی پارلیمنٹ میں جاری بحث کے ختم ہونے کے بعد ہی مشاورت کا عمل آگے بڑھایاجائےگا۔

About the author /

Waqt News

Waqt News Web Team

Most Popular