فرانسیسی گیانامیں ہزاروں افراد بے روزگاری اور جرائم کی وارداتوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

فرانسیسی گیانامیں ہزاروں افراد بے روزگاری اور جرائم کی وارداتوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

فرانس کی اوور سیز ریاست فرانسیسی گیانا میں ہزاروں افراد جرائم کی شرح میں اضافے اور بے روزگاری کے خلاف دوسرے دن بھی سراپا احتجاج بنے رہے، مظاہرین نے مطالبہ کیا ریاست میں بے روزگاری اور بڑھتے ہوئے جرائم کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے ، دوسری طرف فرانسیسی حکومت کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ مظاہرین کے مطالبات پورے کرنے کی کوشش کر رہی ، حالات کی بہتری تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ، احتجاج کے دوسرے روز بھی تمام تعلیمی اور سرکاری ادارے بند رہے،، ادھر امریکہ نے احتجاج کے دوران اپنے شہریوں کو فرانسیسی گیانا میں جانے سے روک رکھا ہے

Most Popular