وہ جانتی ہیں اس کے نتائج کیا ہوں گے تاہم وہ بریگزٹ کے بعد بھی یورپ سے تعلقات قائم رکھنا چاہتی ہیں, وزیراعظم تھیریسامے

وہ جانتی ہیں اس کے نتائج کیا ہوں گے تاہم وہ بریگزٹ کے بعد بھی یورپ سے تعلقات قائم رکھنا چاہتی ہیں, وزیراعظم تھیریسامے

وزیراعظم تھیریسامے نے پارلیمنٹ سے خطاب میں کہا ہے کہ وہ جانتی ہیں برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کے نتائج کیا ہیں تاہم بریگزٹ کا عمل شروع کر کے انہوں نے ہر برطانوی شہری کی نمائندگی کی, انہوں نے کہا بریگزٹ کے بعد بھی برطانیہ یورپ سے خارجہ امور، دہشت گردی اور سکیورٹی معاملات پر قریبی تعلقات برقرار رکھنے کا خواہشمند ہے, تھیریسامے نے کہا سرد جنگ کے خاتمے کے بعد موجودہ دور میں یورپ کو سکیورٹی معاملات پر بے حد خراب صورتحال کا سامنا ہے, یورپ کے برطانیہ سے کمزور روابط اور یورپی روایات کے عدم تحفظ کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ سکتی ہے

Most Popular