پیرو: مسافر بردار طیارے میں آگ لگ گئی۔

پیرو: مسافر بردار طیارے میں آگ لگ گئی۔

پیرو میں مسافر بردار طیارے میں آگ لگ گئی، طیار ے نے ہنگامی لینڈنگ کی، جس کے بعد تمام مسافروں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔مقامی میڈیا کے مطا بق طیارے نے ہنگامی لینڈنگ کی تو اس کا دایاں پر ٹو ٹ گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔بعد میں مسافروں کو بروقت کارروائی کرکے بچا لیا گیا، کچھ مسافروں کو معمولی چوٹیں بھی آئی ہیں۔

Most Popular