چین امریکہ تھاڈ دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب فوری روکے اور ساتھ ہی شمالی کوریا پر زور دیا: چینی وزارت خارجہ

 چین  امریکہ تھاڈ دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب فوری روکے اور  ساتھ ہی شمالی کوریا  پر زور دیا: چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہووا چھن اینگ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ چین امریکہ تھاڈ دفاعی میزائل سسٹم کی تنصیب فوری روکے اور ساتھ ہی شمالی کوریا پر زور دیا کہ وہ چین اور دیگر علاقائی ممالک کے سیکورٹی کے مفادات اور خدشات ملحوظ خاطر لاتے ہوئے اس معاملہ کو بذریعہ مذاکرات سلجھائے، ان کا کہنا تھا کہ تھاڈ کی تنصیب سے ملوث ممالک کے مسائل حل نہیں ہوں گے بلکہ مسائل میں اضافہ کا خدشہ ہے،،چین نے کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ چین اور دیگر علاقائی ممالک کے سیکورٹی مفادات اور خدشات کا احترام کرے، تھاڈ کی تنصیب سے ملوث ممالک کے سیکورٹی خدشات حل نہیں ہوں گے

Most Popular