دنیامیں کئی ممالک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں

دنیامیں کئی ممالک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں

دنیامیں کئی ممالک میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں ،، بدلتے موسم کے ساتھ کئی ممالک میں سیلاب آئے ہوئے ہیں ،، امریکہ اور ایشیائی ممالک میں سیلاب اور بارشوں نے حد پار کردی ہے ،، اور اب پہلے سے ہی خانہ جنگی کے شکار ملک یمن میں بھی سیلاب نے تباہی مچا دی ،، یمن کے جنوبی حصے میں شدید بارشوں کے نتیجے میں سیلابی ریلے نے ایک درجن سے زائد جانیں لے لیں،، حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے اور ہزاروں بے گھر ہوگئے ،، جب کہ حکومت کی جانب سے ہر ممکن ریسکیو کیا جا رہا ہے 

Most Popular